غزہ میں ’بچوں کا ہولوکاسٹ‘ بند ہونا چاہیے، نگراں وزیر اعظم
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کو بچوں کا ہولو کاسٹ قرار دے دیا ہے۔۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر زارا الرٹ (Zarra Alert) موبائل ایپ کے اجرا کے موقع پر خطاب کے دوران کہا کہ حکومت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے اور بچوں […]
غزہ میں ’بچوں کا ہولوکاسٹ‘ بند ہونا چاہیے، نگراں وزیر اعظم Read More »








