حماس

غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی شہید

غزہ میں ہلال احمر کے فیلڈ اسپتال اور امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے 30 سے زائد افراد شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفح کے لاعلام چوراہے پر اتوار کی علی الاصبح امریکا اور اسرائیل کی حمایت یافتہ تنظیم تنظیم غزہ ہیومینیٹیریئن […]

غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی شہید Read More »

اسرائیلی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر میزائل حملہ: نیتن یاہو کی حوثیوں کو دھمکی

یمنکے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے سب سے مصروف ایئرپورٹ پر میزائل داغے ہیں جس کے بعد درجنوں غیر مملکی ایئرلائنز نے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کردیا ہے۔ حملے کے بعد اسارئیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے حوثیوں کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے

اسرائیلی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر میزائل حملہ: نیتن یاہو کی حوثیوں کو دھمکی Read More »

امریکا میں 6 سالہ فلسطینی نژاد بچے کے قاتل کو 53 سال قید کی سزا

امریکی عدالت نے فلسطینی نژاد 6 سالہ بچے وادی الفیومی کے قتل کے جرم میں ایک شخص کو 53 سال قید کی سزا سنا دی۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت شروع ہونے کے چند دن بعد 14 اکتوبر 2023 کو جوزف زوبا نامی شخص نے اپنے فلسطینی نژاد خاتون کرایہ دار حنان شاہین

امریکا میں 6 سالہ فلسطینی نژاد بچے کے قاتل کو 53 سال قید کی سزا Read More »

غزہ کی صورت حال ڈرامائی اور افسوسناک ہے: پوپ فرانسس

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کی صورت حال ڈرامائی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ پوپ فرانسس نے ایک ماہ تک ہسپتال میں علاج کے بعد ڈبل نمونیا سے صحت یاب ہونے کے بعد مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر کیتھولک عیسائیوں کےمقدس ترین مقام ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرز باسیلیکا کی

غزہ کی صورت حال ڈرامائی اور افسوسناک ہے: پوپ فرانسس Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 90 افراد شہید، درجنوں زخمی

اسرائیلی افواج نے غزہ میں بمباری تیز کردی، مختلف علاقوں میں تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران اسراےئیلی افواج کی جانب سے کیے گئے حملوں سے 90 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 90 افراد شہید، درجنوں زخمی Read More »

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی: مالدیپ میں اسرائیلیوں کی آمد پر پابندی

مالدیب نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کے لئے اسرائیلی سیاحوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مالدیپ کی پارلیمنٹ نے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جارضیت اور وحشیانہ کارروائیوں میں فلسطینیوں کی شہادت پر قرارداد منظور کی تھی جس میںاسرائیلیوں کے مملکت میں داخلے کی سفارش کی گئی

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی: مالدیپ میں اسرائیلیوں کی آمد پر پابندی Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور

قومی اسمبلی نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد متقفہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے و الے اجلاس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق اسرائیل کے 18 مارچ سے شروع ہونے والے تازہ حملوں

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور Read More »

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مستقل جنگ بندی کی ضمانت مانگ لی

غزہ میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کار تنظیم حماس نےکہا ہے کہ یرغمالیوں کی رپائی اسی وقت ہوگی جب انہیں مستقل جنگ بندی کی ضمانت دی جائے گی۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایک جانب اسرائیل غزہ پر فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے تو دوسری جانب قطر اور مصرکے نمائندے امریکا

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مستقل جنگ بندی کی ضمانت مانگ لی Read More »

غزہ کے متاثرہ بچوں کی امداد کے لیے ملتان سلطانز کا بڑا قدم

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی ایس ایل 10 کے ذریعے غزہ کے بے گناہ فلسطینیوں کی مدد کا بیڑا اٹھالیا۔۔ اپنے وہڈیو بیان میں علی ترین نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ 2025 کے دوران ملتان سلطانز اپنے بیٹرز کے ہر چھکے اور اپنے بولرز کی طرف سے لی گئی ہر وکٹ

غزہ کے متاثرہ بچوں کی امداد کے لیے ملتان سلطانز کا بڑا قدم Read More »

فرانس کا جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ ہے، میکرون

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ کہ فرانس رواں برس جون میں ممکنہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فرانسیسی ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں ایمانوئل میکرون نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی جانب بڑھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں

فرانس کا جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ ہے، میکرون Read More »