حماس

غزہ میں یومیہ اوسطاً 28 بچے غذائی قلت کا شکارہوکر جان کی بازی ہار رہے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جاری تباہ کاریوں اور انسانی امداد کی تقریباً مکمل ناکہ بندی کے باعث ، یومیہ اوسطاً 28 بچے ہلاک ہو رہے ہیں ۔ یونیسف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہےکہ غزہ میں، روزانہ اوسطاً 28 بچے ہلاک ہو […]

غزہ میں یومیہ اوسطاً 28 بچے غذائی قلت کا شکارہوکر جان کی بازی ہار رہے ہیں، اقوام متحدہ Read More »

غزہ کے فلسطینی ’چلتی پھرتی لاشوں‘ میں تبدیل ہورہے ہیں: اقوام متحدہ

غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ انسانی امداد کے کارکن ایسے بچوں کو دیکھ رہے ہیں جو انتہائی لاغر، کمزور اور فوری علاج نہ ہونے کی وجہ سے موت کی دہلیز پر ہیں۔ حماس کی جانب سے 7اکتوبر 2023 کو طوفان

غزہ کے فلسطینی ’چلتی پھرتی لاشوں‘ میں تبدیل ہورہے ہیں: اقوام متحدہ Read More »

غزہ میں انسانی بحران: 100سے زائدبین الاقوامی تنظیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

غزہ میں انسانی بحران اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔ ایسے میں 100سے زائد بین الاقوامی سماجی تنظیموں نے مقبوضہ علاقے میں غذائی قلت کے باعث خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل ، ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم ایم ایس ایف اور آکسفام جیسی 100 سے زائد بین القوامی سماجی تنظیموں نے کہا

غزہ میں انسانی بحران: 100سے زائدبین الاقوامی تنظیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

غزہ میں غذائی قلت اور بھوک؛ 3 دن میں 21 بچے جاں بحق

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سےہونےوالی اسرائیلی کارروائیوںاورناکہ بندی سے قحط کی صورت حال ہے۔ غذائی قلت اور بھوک سے تین دن میں 21 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق غزہ میں الشفا ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر محمد ابو اسلمیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ادویات اور خوراک کی سپلائی نہ

غزہ میں غذائی قلت اور بھوک؛ 3 دن میں 21 بچے جاں بحق Read More »

اسرائیل کو ایران کے میزائلوں کا ڈر:نئے دفاعی نظام کی تیاری شروع

اسرائیل نے اپنا نیا ہائپر سونک میزائل ڈیفنس سسٹم ایرو 4 تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سسٹم کسی بھی ہائپر سونک میزائل کو روکنے اور تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران سے حالیہ جنگ کےدوران اسرائیل کےمشہور زمانہ فضائی دفاعی نظام کا پول کھل گیا ہے۔ ایران کے ہائپر سونک میزائل نے

اسرائیل کو ایران کے میزائلوں کا ڈر:نئے دفاعی نظام کی تیاری شروع Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہدا کی تعداد 58000 سے تجاوز کرگئی

اسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے جاری بربریت کے دوران شہدا کی تعداد 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔ ان شہدا میں خواتین اور بچے بھی ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اتوار 13 جولائی کو بھی اسرائیل کی کارروائیاں جاری رہیں اور 8 بچوں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہدا کی تعداد 58000 سے تجاوز کرگئی Read More »

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق، حماس سے مثبت ردعمل کی امید: صدر ٹرمپ

امریکاکے صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ضروری شرائط پر راضی ہو گیا ہے۔ قطر اور مصر کی ثالثی میں حماس سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل کی گئی ہے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق، حماس سے مثبت ردعمل کی امید: صدر ٹرمپ Read More »

غزہ کا اسرائیلی محاصرہ: کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے باعث دودھ، غذائی اجناس اور دیگر امدادی اشیاء کی بندش کے باعث کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ کی حکومت کے میڈیا دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی مہلک ناکہ بندی ایک “جنگی جرم” ہے

غزہ کا اسرائیلی محاصرہ: کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق Read More »

حماس، ایران کی وجہ سے اسرائیلیوں کی ذہنی دباؤ سے نیندیں حرام: بین الاقوامی تحقیق

بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ اور ایران کی حالیہ جوابی کارروائیوں سے اسرائیل کے تمام شہری ہی شدید ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی کا شکار ہوچکے ہیں۔ الاقوامی جریدے برائے کلینیکل اور ہیلتھ سائیکالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ 7

حماس، ایران کی وجہ سے اسرائیلیوں کی ذہنی دباؤ سے نیندیں حرام: بین الاقوامی تحقیق Read More »

امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیل جس طرح فلسطین پر جو مظالم ڈھا رہا ہے اس پر مسلم ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ

امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف Read More »