نیا فیچر:اب واٹس ایپ چیٹ سے بھی شیئر ہوگی انسٹاگرام ریل
کراچی: واٹس ایپ صارفین کے لیے انسٹاگرام ریلز دوستوں اور دیگر صارفین کے ساتھ شیئر کرنا مزید آسان ہونے والا ہے۔ کمپنی مبینہ طور پر ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے ذریعے واٹس ایپ چیٹ کے اندر ہی انسٹاگرام ریلز شیئر کرنے کے لیے خصوصی شارٹ کٹ بٹن دستیاب ہوگا۔ نئے […]