حکومت کی رواں سال اب تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1676 ارب روپے وصولی
اسلام آباد: سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپر ٹیکس کاروباری طبقے پر اضافی بوجھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹیکس گزشتہ ادوار میں بھی عائد کیا جاتا رہا ہے، تاہم رواں برس حکومت کو اسے ختم کرنے کی گنجائش نظر آئی […]