قادر خان : دلیپ کمار بھی جن کے معترف
کراچی: بالی ووڈ کی تاریخ میں کچھ فنکار ایسے گزرے ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری سے ہی نہیں، بلکہ اپنے لکھے ہوئے مکالموں سے بھی سینما کی دنیا پر گہری چھاپ چھوڑی۔ قادر خان انہی غیر معمولی فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ کبھی مزاحیہ کرداروں سے ناظرین کو ہنسانے والے، کبھی منفی کرداروں سے خوف […]