سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریزکے لئے اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان برقرار
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچز پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے ابتدائی 14 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جبکہ تین نئے بلے بازوں محمد […]