جنوبی قطب کی برف میں چھپے کائنات کے راز کھولنے والے فرانسس ہالزن نوبیل انعام کے حقدار قرار
جنوبی قطب کی برف میں چھپے کائناتی رازوں سے پردہ اٹھانے والے سائنسدان فرانسس ہالزن نے 2026 کا نوبیل انعام برائے طبیعیات اپنے نام کر لیا۔ اے ایف پی کے مطابق رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے اعلان کیا ہے کہ 82 سالہ فرانسس ہالزن کو آئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری میں فیصلہ کن خدمات اور […]