ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 79.4 ارب ڈالر کی کمی
نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی دن میں بہت بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ان کی مجموعی دولت میں ایک ہی دن میں 79.4 ارب ڈالر کی کمی آئی، جو 5 اگست کے بعد ایک دن میں ہونے والی سب سے بڑی کمی […]