چینی اور عالمی اے آئی انڈسٹری کے لیے 2026 فیصلہ کن سال قرار
چین کی مصنوعی ذہانت کی صنعت میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند سطح پر پہنچ چکا ہے اور حالیہ دنوں میں کئی بڑی اے آئی کمپنیوں نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز کیا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق ان کمپنیوں کو طویل مدت میں منافع، امریکی پابندیوں اور بڑھتی لاگت جیسے بڑے مسائل […]
چینی اور عالمی اے آئی انڈسٹری کے لیے 2026 فیصلہ کن سال قرار Read More »









