ویب ڈیسک

ناقابلِ شکست سپر مڈل ویٹ چیمپئن ٹیرنس کرافورڈ نے ریٹائرمنٹ لے لی

امریکی باکسنگ اسٹار ٹیرنس کرافورڈ نے پیشہ ورانہ باکسنگ سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیبراسکا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ کرافورڈ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ کرافورڈ نے کہا کہ وہ مقابلوں سے اس لیے دور نہیں ہو رہے کہ وہ لڑنے کے […]

ناقابلِ شکست سپر مڈل ویٹ چیمپئن ٹیرنس کرافورڈ نے ریٹائرمنٹ لے لی Read More »

ایلون مسک 600 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسٹار لنک، اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک پیر کے روز ایسے پہلے انسان بن گئے جن کی مجموعی دولت 600 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ فوربز کے مطابق 15 دسمبر تک ایلون مسک کی دولت بڑھ کر تقریباً

ایلون مسک 600 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے Read More »

شان مسعود نے پی سی بی سے نئی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی

لاہور: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دی جانے والی نئی ذمہ داری قبول کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شان مسعود کی درخواست منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ

شان مسعود نے پی سی بی سے نئی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی Read More »

ایک سال میں340 ملزمان کو سزائے موت:سعودی عرب کا نیا ریکارڈ

سعودی عرب میں رواں سال پھانسیوں کی تعداد نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 2025 میں اب تک 340 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے، جو سعودی تاریخ میں کسی ایک سال کے دوران دی جانے والی سب سے زیادہ سزائےموت دی جاتی ہیں۔ اس سے قبل 2024 میں 338 افراد

ایک سال میں340 ملزمان کو سزائے موت:سعودی عرب کا نیا ریکارڈ Read More »

بگ بیش پاکستانی ستاروں کا کڑا امتحان: شاہین اور رضوان بھی پہلے میچ میں ناکام

آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں پاکستانی کرکٹ شائقین کو جس دھماکے دار آغاز کی امید تھی، وہ پہلے ہی میچ میں ایک مشکل آزمائش میں بدل گئی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا بگ بیش لیگ ڈیبیو یادگار تو بن سکا، مگر بدقسمتی سے منفی انداز میں۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے

بگ بیش پاکستانی ستاروں کا کڑا امتحان: شاہین اور رضوان بھی پہلے میچ میں ناکام Read More »

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو ریلیف: جوا ایپس تشہیر کیس میں عبوری ضمانت منظور

لاہور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سوشل میڈیا پر جوئے کی ایپس کی مبینہ پروموشن کے مقدمے میں معروف ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے کیس کی سماعت کے بعد دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت 6 جنوری

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو ریلیف: جوا ایپس تشہیر کیس میں عبوری ضمانت منظور Read More »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شہریوں پر خطرے کی گھنٹی، لاکھوں کی شہریت چھننے کا خدشہ

برطانیہ میں جاری سخت شہریت قوانین پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، جہاں ایک نئی رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ قانونی اختیارات کے تحت تقریباً 90 لاکھ افراد — جو برطانیہ کی آبادی کا لگ بھگ 13 فیصد بنتے ہیں — اپنی برطانوی شہریت سے محروم کیے جا سکتے ہیں۔

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شہریوں پر خطرے کی گھنٹی، لاکھوں کی شہریت چھننے کا خدشہ Read More »

آسٹریلیا میں فائرنگ سے 16 افراد کی ہلاکت: پاکستان کے خلاف جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر پیش آنے والے حملے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خطرناک اور گمراہ کن پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا، جس میں حملہ آور کو پاکستانی قرار دینے کی کوشش کی گئی۔ حملہ آور کی شناخت “نوید اکرم” سامنے آنے پر بھارت سمیت مختلف ممالک کے بعض

آسٹریلیا میں فائرنگ سے 16 افراد کی ہلاکت: پاکستان کے خلاف جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

مسجد الحرام میں بچوں کے لیے بڑا حفاظتی اقدام، شناختی بریسلٹ متعارف

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے نے عمرہ اور حج کے لئے آئے بچوں کے کھو جانے کے واقعات کے سدباب کے لئے نئے اقدامات کئے ہیں۔ عرب نیوز ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے بچوں کی حفاظت کو یقینی

مسجد الحرام میں بچوں کے لیے بڑا حفاظتی اقدام، شناختی بریسلٹ متعارف Read More »

مناسب نیند عیاشی نہیں زندگی کی ضمانت : تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مناسب نیند نہ لینا انسانی زندگی کی مدت کم کرنے کی بڑی وجہ بن سکتا ہے، حتیٰ کہ یہ خراب خوراک، ورزش کی کمی اور سماجی تنہائی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نیند محض آرام نہیں بلکہ ایک بنیادی حیاتیاتی

مناسب نیند عیاشی نہیں زندگی کی ضمانت : تحقیق Read More »