مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے نام
میکسیکو کی 25 سالہ فاطمہ بوش نے 130 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تنازعات کے باوجود مِس یونیورس 2025 کا تاج اپنے نام کیا، جبکہ تھائی لینڈ، وینیزویلا اور فلپائن رنر اپ رہیں عالمی مقابلۂ حسن مِس یونیورس 2025 اس بار ڈرامائی موڑوں، غیر معمولی تنازعات اور حیرت انگیز لمحوں سے بھرپور رہا، […]
مس یونیورس 2025 کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے نام Read More »









