ڈکی بھائی کے بعد لاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر خرم گجر گرفتار
معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کے بعد ابلاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر سلاخوں کے پیچھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقخرم گجر کو 2 لاکھ یورو کے فراڈ کیس میں حراست میں لیا ہے۔ مبینہ طور پر خرم گجر نے اوورسیز پاکستانی کو دھوکا دیا ہے، ان پر دھوکا دہی […]
ڈکی بھائی کے بعد لاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر خرم گجر گرفتار Read More »









