مارک زکربرگ پر چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او کا اپنے انجنیئر خریدنےکا الزام
دنیا کے سب سے سب سے بڑے اے آئی ٹول چیٹ جی ٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سیم آلٹ مین نے میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ پر الزام لگایا ہےکہ انہوں نے چیٹ جی پی ٹی کے ملازمین کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لئے 10 کروڑ ڈالر تک کی پیئکش کی تھی ۔ […]
مارک زکربرگ پر چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او کا اپنے انجنیئر خریدنےکا الزام Read More »









