مودی کی گیڈر بھبکیاں مسترد: جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: پاکستان
پاکستان نے بھارتی وزیرِاعظم نریندرا مودی کے بے بنیاد، اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو مسترد کر دیا ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم کے بیانات علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہیں۔ جھوٹے الزامات اور عسکری دعوے اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین […]
مودی کی گیڈر بھبکیاں مسترد: جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: پاکستان Read More »









