ٹرمپ کے انکار کے بعد یوکرین کی مدد کے لئے برطانیہ میدان میں آگیا
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تنازع کے بعد برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی۔ برطانیہ اور یوکرین نے 2 ارب 84 کروڑ ڈالرز کے قرض کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد یوکرین کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے، جو ہتھیاروں کی تیاری […]
ٹرمپ کے انکار کے بعد یوکرین کی مدد کے لئے برطانیہ میدان میں آگیا Read More »









