چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت آٹھ ججوں کو مشکوک زہریلے خط موصول
اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت اعلیٰ عدلیہ کے تمام آٹھ ججوں کو مشکوک لفافے بذریعہ ڈاک موصول ہوئے ہیں ۔ ان خطوط میں سفوف بھرا ہواتھا۔ منگل کی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججوں کو ریشم نامی کسی خاتون کے خطوط ملے۔ ایک خط کھولنے پر اس میں مشکوک قسم کا پاؤڈر برآمد […]
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت آٹھ ججوں کو مشکوک زہریلے خط موصول Read More »








