ویب ڈیسک

شاہین آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا: پی سی بی نے ورک لوڈ کا بہانہ پیش کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے صرف ایک ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹاکر بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنادیا ہے۔۔ اور اس کا بہانہ ورک لوڈ بتایا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز بابر اعظم کو شاہین آفریدی کی جگہ دوبارہ وائٹ بال کرکٹ کا کپتان مقرر کردیا ۔ […]

شاہین آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا: پی سی بی نے ورک لوڈ کا بہانہ پیش کردیا Read More »

معیشت کی بہتری کے لیے تمام وزارتوں کے اہداف مقرر

وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی استحکام لانے کے لئے تمام وزارتوں کے لئے 5 سالہ اہداف مقرر کردیئے ہیں۔۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی ۤئی کی حکومت میں معاشی مسائل بڑھے۔ ،وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن پہلے تحریری طور پر تمام

معیشت کی بہتری کے لیے تمام وزارتوں کے اہداف مقرر Read More »

خواتین میں حمل اور ماہواری کیلئے ادویات سے دماغ میں رسولی کا خطرہ ہوتا ہے: تحقیق

فرانسیسی ماہرین نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ خواتین میں حمل روکنے اور ماہواری کے لئے ادویات کا استعمال دماغ میں رسول کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔۔ برطانوی میڈیکل ایسویسی ایشن کے جریدے بی ایم جی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین نے فرانس میں صحت سے متعلق 2009 سے 2018

خواتین میں حمل اور ماہواری کیلئے ادویات سے دماغ میں رسولی کا خطرہ ہوتا ہے: تحقیق Read More »

پاکستان میں 34 فیصد خواتین ہی سینٹری پیڈز استعمال کرنے کی سکت رکھتی ہیں

پاکستان میں کیلے کے چھلکے سے ماحول دوست سینٹری پیڈز بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ملک بھر میں ہر روز پلاسٹک کے بنے 8 ہزار ٹن سینٹری پیدز استعمال ہوتے ہیں جس سے ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان ذہنی اعتبار سے ایک زرخیز ملک ہے۔ یہاں کے نوجوانوں کو صحیح سمت اور

پاکستان میں 34 فیصد خواتین ہی سینٹری پیڈز استعمال کرنے کی سکت رکھتی ہیں Read More »

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: انکوائری کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی جانب سے آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کے الزام کی تحقیقات کے لئے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کیے گئے

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: انکوائری کمیشن تشکیل Read More »

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کے دوران طویل قامت شخص توجہ کا مرکز

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کرتے ہوئے ہزاروں فرزندان اسلام کے درمیان ایک طویل قامت شخص لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔۔ عرب نیوز ویب سائیٹ العربیہ میں مطابق حرم کعبہ میں ویسے تو ہر مسلمان اپنے اطراف سے غافل ہوکر اللہ کو راضی کرنے میں مگن ہوتا ہے لیکن کچھ افراد اپنی انفرادی

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کے دوران طویل قامت شخص توجہ کا مرکز Read More »

چیف جسٹس معاشی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ حکومت اپنے محکموں کو ٹھیک کریں عدلیہ کی طرف سے کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پانچ نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا۔اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس معاشی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم Read More »

اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس سے نئے مذاکرات کی منظوری دے دی

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ میں حماس سے مذاکرات کے نئے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر نئے مذاکرات آنے والے دنوں میں دوحہ اور قاہرہ میں ہوں گے۔ دوسری جانب عالمی برادری اور انسانی حقوق کے

اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس سے نئے مذاکرات کی منظوری دے دی Read More »

مسجد الحرام میں تین ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل

مسجد الحرام میں 3 ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے ۔ اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے انتظامات کے ذمہ دار ادارے حرمین شریفین اتھارٹی کے مطابق رواں برس رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام میں 2500 مرد اور 5500

مسجد الحرام میں تین ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل Read More »

جو ہم بیچ کر ڈالر کما سکتے ہیں وہ افغانستان اسمگل ہو جاتی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ جو چینی ہم بیچ کر ڈالر کما سکتے ہیں وہ افغانستان اسمگل ہو جاتی ہے۔ ملک سے اسمگلنگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت ہماری سب سے بڑی اور اہم مصروفیت چیلنجز کو سمجھنا اور ملک سے سیاسی تقسیم اور

جو ہم بیچ کر ڈالر کما سکتے ہیں وہ افغانستان اسمگل ہو جاتی ہے: وزیر اعظم Read More »