ویب ڈیسک

شردھا کپور ایک بار پھر محبت میں گرفتار

بھارتی فلم نگری کے معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور کو نئی محبت مل گئی۔ ان کاخاندان بھی اس نئے رشتے سے بہت خوش ہے۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شردھا کپور بھارت کے معروف فوٹوگرافر روہن شریشٹھ سے قریب تھیں لیکن دو سال قبل ان کے درمیان تعلق ختم ہوگیا۔ اس حوالے […]

شردھا کپور ایک بار پھر محبت میں گرفتار Read More »

تمام اسٹیک ہولڈرز ملکی سلامتی، استحکام کیلیے مل کر کام کریں.: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح آج بھی پاکستان کو چیلنجز سے نکال سکتے ہیں۔ تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلیے مل کر کام کریں. یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ قائد

تمام اسٹیک ہولڈرز ملکی سلامتی، استحکام کیلیے مل کر کام کریں.: آصف زرداری Read More »

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی: ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بھی بنیں گے

اسٹار آل راونڈر عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے دستیابی کا بھی اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے گزشتہ برس میگا ایونٹ کے لئے قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہوکت انٹر نینشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی: ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بھی بنیں گے Read More »

روس، چین نے غزہ میں جنگ بندی کی آڑ میں اسرائیلی حمایت کی امریکی قرارداد ناکام بنادی

روس اور چین نے غزہ میں لڑائی بند کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی ۔۔۔ گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لئے 5 مرتبہ قراردادیں پیش کی گئیں لیکن امریکا

روس، چین نے غزہ میں جنگ بندی کی آڑ میں اسرائیلی حمایت کی امریکی قرارداد ناکام بنادی Read More »

برطانیہ کی مستقبل کی ملکہ میں کینسر کی تشخیص

برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کہی جانے والی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ کیٹ میڈلٹن گزشتہ دو ماہ سے عوامی تقریبات میں نظر نہیں آرہی تھیں۔ جس کی وجہ سے ان سے متعلق چہ مگوئیاں جاری تھیں۔ چند ماہ قبل ان کی جانب سے اپنے بچوں

برطانیہ کی مستقبل کی ملکہ میں کینسر کی تشخیص Read More »

ماسکو میں میوزک کنسرٹ کے دوران داعش کے حملے سے 115افراد ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں میوزک کنسرٹ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ اور اس کے بعد ہال کو آگ لگانے سے کم از کم 115افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی سروسز نے انٹرفیکس کے حوالے سے بتایا حملہ آوروں کی تعداد دو سے پانچ تک تھی۔ انہوں ںے ٹیکنیکل یونیفارم

ماسکو میں میوزک کنسرٹ کے دوران داعش کے حملے سے 115افراد ہلاک Read More »

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبر سے لڑکی کی کال آئے تو ہوشیار ہوجائیں

انٹرنیٹ اور آن لائن ورکنگ کلچر کے جدید دور میں لوگوں کو دھوکہ دے کر ان سے رقم بٹورنا بہت آسان ہو گیا ہے۔واٹس ایپ بھی ایک ایسا پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے جس کے ذریعے نوسرباز کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ایسی ہی ایک دھوکہ دہی کا نام ہے واٹس ایپ ہنی ٹریپ اسکیم ۔

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبر سے لڑکی کی کال آئے تو ہوشیار ہوجائیں Read More »

آئی ایس آئی پر عدالت پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے جج کی برطرفی کالعدم

سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی اور اس کے افسران پر عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ اسلام آباد کے سابق سینیئر جج شوکت عزیز صدیقی نے 2018 میں راولپنڈی بار ایسوسی ایشن میں اپنے خطاب میںٓئی ایس آئی

آئی ایس آئی پر عدالت پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے جج کی برطرفی کالعدم Read More »

اے آئی کو قابو کرنے کیلیے دنیا بھر کے ممالک متحد: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

دنیا بھر کے ممالک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مصنوعی ذہانت سے متعلق قرارداد متقفہ طور پر منظور کرلی ہے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکا کی جانب سے پیش کی گئی اس قرارداد کو چین سمیت 120 سے زائد ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ منظور

اے آئی کو قابو کرنے کیلیے دنیا بھر کے ممالک متحد: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور Read More »

بھارتی سینما گھروں پر “شیطان ” کا قبضہ؛ کئی ریکارڈز نام کرلئے

اجے دیوگن اور آر مادھاون کی فلم ‘شیطان’ نے بھارتی سینما گھروں پر اپنا قبضہ جما لیا ہے۔ ‘شیطان’ نے دنیا بھر میں 2024 کی دوسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارتی ایکشن تھرلر فلم شیطان’ 8 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ دو

بھارتی سینما گھروں پر “شیطان ” کا قبضہ؛ کئی ریکارڈز نام کرلئے Read More »