ایپل پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام: امریکا میں وفاق اور ریاستیں عدالت پہنچ گئیں
امریکا میں وفاقی حکومت اور 16 ریاستوں نے ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر غیر منصفانہ اجارہ داری قائم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔۔ امریکی حکومت نے بڑی ٹیک کمپنیوں پر اپنی گرفت سخت کر دی ۔ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل چلانے والے الفابیٹ، سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کو […]
ایپل پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام: امریکا میں وفاق اور ریاستیں عدالت پہنچ گئیں Read More »









