ویب ڈیسک

بحریہ ٹاون اور ڈی ایچ اے سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب کرتے ہوئے متاثرین کو مارکیٹ ویلیو کے مطابق پلاٹس دینے کا حکم دے دیا۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریونیو ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ […]

بحریہ ٹاون اور ڈی ایچ اے سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب Read More »

گوگل کو قانون کی خلاف ورزی پر 70 ارب روپے کا جرمانہ

فرانس میں یورپی یونین کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزیوں پر گوگل کو 250 ملین یورو جرمانہ کر دیا۔جو کہ پاکستانی کرنسی میں 70 ارب روپے کے لگ بھگ رقم بنتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق گوگل اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے

گوگل کو قانون کی خلاف ورزی پر 70 ارب روپے کا جرمانہ Read More »

عمران خان کی مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ عمران خان نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججوں پر مشتمل عدالتی کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی ہے۔ عمران خان نے پارٹی رہنما اور معروف وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست

عمران خان کی مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست Read More »

کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں

کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں: سپریم کورٹ Read More »

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے حتمی جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ گذشتہ برس پاکستان کی مختصر مدت کی معاشی ضروریات پورا کرنے کے لیے آئی ایم ایف نے ایک

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار Read More »

کلاچی: دنیا کا ایسا گاؤں جہاں لوگ کئی کئی دن سوتے رہتے ہیں

ہر انسان کے لئے نیند بہت ضروری ہوتی ہے۔ بہتر اور بھرپور نیند جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بناتی ہے۔ ایک عام انسان روز 7 سے 8 گھنٹے کی نیند لیتا ہے لیکن قازقستان میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو کئی کئی روز سوتے رہتے ہیں، ان کے سر پر ڈھول بھی پیٹ

کلاچی: دنیا کا ایسا گاؤں جہاں لوگ کئی کئی دن سوتے رہتے ہیں Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا میزبان امریکا سے باضابطہ آغاز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کے دورے کجا آغاز امریکا کے شہر نیویارک کی مشہور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے کیا گیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا میزبان امریکا سے باضابطہ آغاز Read More »

عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بری

اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے عمران خان کو 25 مئی 2022 کو کئے گئے لانگ مارچ کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ سے متعلق 2 مقدمات سے بری کردیا۔۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد شائستہ کنڈی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 2022 کے دوران لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ سے متعلق دو

عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بری Read More »

اے آئی مردہ لوگوں کو زندہ کر رہا ہے! انسان کی ذہنی صحت پر برے اثرات

ہم مصنوعی ذہانت کے جس دور میں ہیں وہاں تخیل بھی حقیقت کا روپ دھار کر ہماری آنکھوں کے سامنے آرہا ہے۔ جہاں کبھی مردہ شخص کا وجود ختم ہو جاتا تھا، اب ان لوگوں کو AI Ghost کے ذریعے عملی طور پر زندہ دکھایا جارہا ہے ، یہی جدید ٹیکنالوجی کا ایک انتہائی تاریک

اے آئی مردہ لوگوں کو زندہ کر رہا ہے! انسان کی ذہنی صحت پر برے اثرات Read More »

نواز شریف کے بعد دونوں بیٹے بھی نیب ریفرنسز سے بری

نواز شریف کے بعد ان کے دونوں بیٹے حسین نواز اور حسن نواز بھی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز سے بری قرار پائے ہیں۔ اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے عدالت نے حسین نواز اور حسن نواز کو مسلسل عدم حاضری پر ایون فیلڈ ریفرنس اور فلیگ شپ ریفرنسں میں 15 نومبر

نواز شریف کے بعد دونوں بیٹے بھی نیب ریفرنسز سے بری Read More »