زمین کے اندر کتنا پانی پینے کے قابل ہے؟ سائنسدانوں نے اندازہ لگالیا
زمین کا تقریباً 70 فیصد حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے۔ لیکن ان میں سے زیادہ تر نمکین ہیں جو پینے کے قابل نہیں ۔ ہم سب پانی کو زیر زمین سے نکال کر پیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین کے نیچے کتنا پانی پینے کے قابل ہے اور کتنا پانی باقی […]
زمین کے اندر کتنا پانی پینے کے قابل ہے؟ سائنسدانوں نے اندازہ لگالیا Read More »









