ضمانت کی درخواستیں: عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو مختلف مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ ترنول،رمنا، سیکرٹریٹ،کوہسار اور کراچی کمپنی میں مجموعی طور پر 6 جبکہ بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار […]
ضمانت کی درخواستیں: عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »









