گوگل جیمنی کا نیا فیچر: اب میپ نیویگیشن خود بخود کھل جائے گی
گوگل اپنے AI چیٹ بوٹ ماڈل جیمنی کو مسلسل اپ ڈیٹ کر رہا ہے تاکہ اسے صارفین کے لیے ایک بہتر فون اسسٹنٹ بنایا جا سکے۔ گوگل نے اس کے لیے ایک اور نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے، جس کے ذریعے جب صارفین میپ نیویگیشن یعنی ڈائریکشنز کے لیے پوچھیں گے تو جیمنی خود […]
گوگل جیمنی کا نیا فیچر: اب میپ نیویگیشن خود بخود کھل جائے گی Read More »









