ویب ڈیسک

ہاضمہ ٹھیک رکھنا ہے تو دودھ کے ساتھ کیلا اور دہی کے ساتھ مچھلی نہ کھائیں

ہماری روز مرہ خوراک میں کئی ایسی چیزیں شامل ہوتی ہیں جنہیں دوسری چیز کے ساتھ ملا کر کھانے سے غذایت میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے۔۔ جس طرح فولاد کا وٹامن سی اور وتامن ڈی کا کیلشئیم کے ساتھ جوڑ بنایا جاتا ہے اسی طرح کچھ ایسی چیزیں ہیں جنہیں ڈاکٹر کسی دوسری غذا […]

ہاضمہ ٹھیک رکھنا ہے تو دودھ کے ساتھ کیلا اور دہی کے ساتھ مچھلی نہ کھائیں Read More »

نئی حکومت سے پہلے ایک اور دھماکا: پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا

نگراں وفاقی حکومت نے جاتے جاتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ یکم مارچ سے 15 مارچ تک پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر بڑھا کر 279 روپے 75 پیسے

نئی حکومت سے پہلے ایک اور دھماکا: پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا Read More »

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری سے درجنوں جاں بحق، شہدا کی تعداد 30000 سے متجاوز

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے لیے جمع ہونے والوں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 104 افراد شہید ہوگئے۔۔ گزشتہ برس 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کے تعداد 30 ہزار سے بھی بڑھ گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں نے اس

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری سے درجنوں جاں بحق، شہدا کی تعداد 30000 سے متجاوز Read More »

ایک بار پورا چارج ہونے کے بعد 94 دن چلنے والا موبائل آگیا

MWC 2024 میں لانچ ہونے والا فون جو ایک ہی چارج پر 94 دن تک چل سکتا ہے، جانیے قیمت اور تفصیلات موبائل فون کے حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی نمائش موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک اسمارٹ فون متعارف کرایا گیا ہے، جس میں کمپنی نے 28,000 ایم اے ایچ کی بیٹری فراہم

ایک بار پورا چارج ہونے کے بعد 94 دن چلنے والا موبائل آگیا Read More »

کراچی کنگز کے کئی کھلاڑیوں کا پیٹ خراب

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے درجن سے زائد کھلاڑیوں کا پیٹ خراب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک کھلاڑی اسپتال میں داخل ہے جبکہ 3 کھلاڑیوں کو ہوٹل میں ڈرپ لگوائی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹ خراب ہونے والوں میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں، گزشتہ روز بھی ڈینیل

کراچی کنگز کے کئی کھلاڑیوں کا پیٹ خراب Read More »

آئی فون 17 کے فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئیں

آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ آئی فون 17 اور آئی فون 17 پلس میں پرو ماڈل آئی فون کی طرح 120Hz پرو موشن ڈسپلے دیا جا سکتا ہے۔ ایپل نے 2022 میں آئی فون 14 پرو سیریز کا آغاز کیا اور فونز کی اس سیریز کے ساتھ، کمپنی

آئی فون 17 کے فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

گوگل کے سی ای او سندر پچائی کو برطرف کیا جانے والا ہے؟؟؟

گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی کی نوکری خطرے میں ہے۔ سندر پچائی کو نوکری سے نکال دیا جائے گا یا وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر نوکری چھوڑ دیں گے۔ یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ بین الاقوامی کمپنی ہیلیوس کیپیٹل کے بانی سمیر اروڑہ کا دعویٰ ہے۔

گوگل کے سی ای او سندر پچائی کو برطرف کیا جانے والا ہے؟؟؟ Read More »

افسوس عوام نے مجھےسیاسی قیدی چھوڑنے کا مینڈیٹ نہیں دیا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی کے خلاف صدارت سے ہٹنے کے بعد ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہو گا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے

افسوس عوام نے مجھےسیاسی قیدی چھوڑنے کا مینڈیٹ نہیں دیا: بلاول Read More »

عمران خان، بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فردِ جرم عائد

راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فردِ جرم عائد کرنے سے 7 دن قبل ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنا ہوتی ہیں،

عمران خان، بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فردِ جرم عائد Read More »

پاگل عاشق نے ہونٹ کے اندرونی حصے میں محبوبہ کا نام لکھالیا

بھارت میں اظہار محبت کے لئے ایک عاشق نے اپنے ہونٹوں کے اندرونی حصے پر اپنی محبوبہ کا نام لکھالیا ۔۔ کہا جاتا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے۔ کسی کی محبت میں گرفتار انسان یہ بھی نہیں سمجھ سکتا کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ ۤایسے ہی ایک عاشق کی ایک ویڈیو ان

پاگل عاشق نے ہونٹ کے اندرونی حصے میں محبوبہ کا نام لکھالیا Read More »