ویب ڈیسک

صبح سویرےخالی پیٹ دوڑنا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

آج کل کی بھاگتی دوڑتی زندگی میں خود کو صحت مند اور چاک و چوبند رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ بہت سے لوگ ہیں جو دوڑنا یا پیدل وقت گزارنا پسند کرتے ہیں۔ دوڑنا پورے جسم میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔ خون کی گردش اچھی ہونے سے آپ بہت سی بیماریوں سے […]

صبح سویرےخالی پیٹ دوڑنا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ Read More »

اب ایمو جی بھی بولیں گے

اگر آپ کو ایموجی کے بجائے آواز کے ساتھ جذبات کے اظہار کا موقع ملے تو کیا ہوگا! کیا ہوگا اگر کوئی تالیاں بجانے والے ایموجی کی بجائے گرجدار تالیاں سن سکے! ایسا ہوسکتا ہے کیونکہ گوگل جلد ہی اپنی فون ایپ میں ایموجی کا ایک نیا انداز سامنے لانے والا ہے۔ گوگل ایک ایسے

اب ایمو جی بھی بولیں گے Read More »

حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ ہر صدا ناقابل قبول: انتظامیہ

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ کوئی نعرہ یا صدا کسی صورت قابل قبول نہیں۔۔ سعودی ویب سائیٹ الاخبار کے مطابق خانہ کعبہ (مسجد الحرام) کے امام شیخ السدید نے ایک تقریب کے دوران خطابب میں کہا

حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ ہر صدا ناقابل قبول: انتظامیہ Read More »

مریم نواز کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد اسمبلی میں ڈیڑھ گھنٹے بھاشن

ن لیگ کی چیف آرگنائزر نے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی مین ڈیڑھ گھنٹے طویل تقریر کی ہے۔۔ پنجاب اسمبلی میں اپٌنے اولین خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ ہم ایک مشکل مرحلے سے گزر کر یہاں پہنچے ہیں اور جب آپ مشکلات سے گزرتے ہیں اور ظلم کا نشانہ

مریم نواز کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد اسمبلی میں ڈیڑھ گھنٹے بھاشن Read More »

پی ایس ایل 9: پشاور کے عارف یعقوب ایک میچ میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے بولر

پشاور زلمی کے بولر عارف یعقوب نے ایک اوور میں 4 وکٹیں لے کر اسلام آباد یونائیٹڈ سے فتح چھین لی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 13 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو پشاور زلمی نے مقررہ 20 اورز میں

پی ایس ایل 9: پشاور کے عارف یعقوب ایک میچ میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے بولر Read More »

امریکی شہری کی ناک 150 زندہ کیڑوں کا گھر بن گئی، ویڈیو وائرل

امریکا کے ایچ سی اے فلوریڈا میموریل اسپتال میںے آنے والے ایک مریض کی ناک سے بار بار خون بہنے کی وجہ سے اسپتال میں موجود ہر کوئی حیران رہ گیا۔ اب اس واقعے کی وائرل ویڈیو کو دیکھ کر لوگ طرھ طرح کی باتیں کررہے ہیں۔ امریکی ویب سائیت کے مطابق اسپتال میں ایک

امریکی شہری کی ناک 150 زندہ کیڑوں کا گھر بن گئی، ویڈیو وائرل Read More »

عشق اور شراب کے گلوکار پنکج ادھاس نہیں رہے

عشق اور شراب کے موضوع کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے والے عظیم بھارتی گلوکار پنکج ادھاس 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔۔ پنکج ادھاس ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں گزشتہ کئی دنوں سے زیر علاج تھے۔ ان کے انتقال کی اطلاع ان کی بیٹی نایاب ادھاس نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی

عشق اور شراب کے گلوکار پنکج ادھاس نہیں رہے Read More »

گوگل نے جیمنی اے آئی چیٹ بوٹ کی تصویر بنانے کا آپشن ہٹادیا

گوگل کی جیمنی اے آئی کو ان دنوں تنازعات کا سامنا ہے۔ گوگل نے جیمنی کی جانب سے لوگوں کی غلط تصاویر بنانے کے معاملے پر ایک اپ ڈیٹ دے کر وضاحت فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ چند روز قبل ایک صارف نے Gemini AI سے 1943 کے ایک جرمن فوجی کی تصویر بنانے

گوگل نے جیمنی اے آئی چیٹ بوٹ کی تصویر بنانے کا آپشن ہٹادیا Read More »

الگ نظر آنے کی خواہش: خاتون نے سر پر بالوں سے ہی مچھلی گھر بناڈالا

دنیا بھر میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو منفرد نظر آنے کے لیے اپنے بالوں کے کے ساتھ کچھ انوکھا کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک منفرد ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک خاتون نے سر پر پورا مچھلی گھر ہی بناڈالا ہے۔ ویڈیو میں

الگ نظر آنے کی خواہش: خاتون نے سر پر بالوں سے ہی مچھلی گھر بناڈالا Read More »

پی ایس ایل 9 کی پہلی سنچری

لاہور قلندرز میں شامل جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹر رسی وینڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی پہلی سنچری جڑ دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران وینڈر ڈوسن نے 50 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔ جنوبی افریقی بیٹر کی اننگز میں 6 چھکے

پی ایس ایل 9 کی پہلی سنچری Read More »