پانی کا بحران نہیں اب پانی کا دیوالیہ پن، اقوام متحدہ کا نیا انتباہ
اقوام متحدہ کے ایک تحقیقی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ دنیا ایک نئے اور خطرناک دور میں داخل ہو چکی ہے جسے عالمی سطح پر پانی کا دیوالیہ پن قرار دیا جا سکتا ہے، کیونکہ دریا، جھیلیں اور زیرِ زمین آبی ذخائر اس رفتار سے ختم ہو رہے ہیں کہ قدرت انہیں دوبارہ بحال […]
پانی کا بحران نہیں اب پانی کا دیوالیہ پن، اقوام متحدہ کا نیا انتباہ Read More »









