صحت

خواتین میں حمل اور ماہواری کیلئے ادویات سے دماغ میں رسولی کا خطرہ ہوتا ہے: تحقیق

فرانسیسی ماہرین نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ خواتین میں حمل روکنے اور ماہواری کے لئے ادویات کا استعمال دماغ میں رسول کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔۔ برطانوی میڈیکل ایسویسی ایشن کے جریدے بی ایم جی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین نے فرانس میں صحت سے متعلق 2009 سے 2018 […]

خواتین میں حمل اور ماہواری کیلئے ادویات سے دماغ میں رسولی کا خطرہ ہوتا ہے: تحقیق Read More »

پروسوپومیٹا مارفوپسیا:جس کا شکار افراد کو لوگ بھوتوں جیسے بھیانک نظر آتے ہیں

تصور کریں کہ اگر کبھی ایسا ہو کہ آپ صبح اٹھ کر آئینے میں دیکھیں اور آپ اپنے کان، ناک اور منہ پیچھے کی طرف بڑھے ہوئے دیکھیں تو آپ کیا محسوس کریں گے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ جب آپ باہر جاتے ہیں تو آپ کو سب کے ایک جیسے چہرے نظر

پروسوپومیٹا مارفوپسیا:جس کا شکار افراد کو لوگ بھوتوں جیسے بھیانک نظر آتے ہیں Read More »

اب اے آئی دھڑکن بھی سنے گا اور دل کی کیفیت بھی بتائے گا

آج کل مصنوعی ذہانت کا دور ہے۔ اس کا اطلاق جہاں ٹیک کے میدان میں ہورہا ہے وہیں اب یہ طبی معاملات مین بھی قدم جما رہی ہے۔ اس کی ایک مثال ایک خاص ڈیوائس ہے جس میں موجود AI فیچر ہمارے دل کی دھڑکن کو سمجھ کر خطرے کے بارے میں پیشگی بتا سکتی

اب اے آئی دھڑکن بھی سنے گا اور دل کی کیفیت بھی بتائے گا Read More »

شوگر کے مریض چاول کھاتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں شوگر لیول رہے گا کنٹرول

شوگر کے مریضوں کو عام طور پر چاول سے پرہیز کی ہدایت کی جاتی ہے لیکن کچھ طریقوں سے مریض اسے کھا بھی سکتے ہیں اور شوگر کی مقدار بھی بڑھنے کا امکان کم سے کم رہ جاتا ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان پانچ ملکوں میں ہوتا ہے جہاں شوگر کے مریضوں کی

شوگر کے مریض چاول کھاتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں شوگر لیول رہے گا کنٹرول Read More »

آپ سیڑھیاں چڑھتے تھکن محسوس کر تے ہیں تو اپنے دل کی خبر لیں

اگر آپ کو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس لینے میں دشواری یا پسینہ آتا ہے یا تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے۔ کیونکہ یہ دل سے متعلق امراض کی علامات ہیں۔ ماہرین کے مطابق چند سیڑھیاں چڑھنے کے بعد اگر آپ کو سینے میں درد محسوس ہوتا ہے یا دل میں دباؤ

آپ سیڑھیاں چڑھتے تھکن محسوس کر تے ہیں تو اپنے دل کی خبر لیں Read More »

جاپانی بچے خطرناک بیماری کا شکار ہونے لگے، ماہرین وجوہات کا سراغ نہ لگاسکے

جاپان میں بچے گلے کے ایک خطرناک انفیکشن کا شکار ہونے لگے جو ایک مریض سے دوسرے کو لگتی ہے۔ جاپانی ماہرین تاحال اس کی وجوہات کا سراغ نہیں لگاسکے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بچوں کو لاحق ہونے والے اس انفیکشن کا نام اسٹریپٹو کوکل اے ہے جسے آسان لفظوں میں اسٹریپ

جاپانی بچے خطرناک بیماری کا شکار ہونے لگے، ماہرین وجوہات کا سراغ نہ لگاسکے Read More »

قبض دور کرنے والی 5 غذائیں

قبض ایک بہت ہی عام بیماری ہے اور دنیا کے ہر ف افراد میں سے ایک اس کا شکار ہوتا ہے۔ اگر یہ زیادہ شدید ہوجائے تو اس سے کینسر جیسا موذی مرض بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ کم فائبر والی خوراک، پانی کی کمی، جسمانی سرگرمی کی کمی اور بعض طبی حالات سمیت بہت سے

قبض دور کرنے والی 5 غذائیں Read More »

آنتوں کے جراثیم سے شوگر کا بچاؤ ممکن؛ پاکستانی سائنسدان کی عالمی تحقیق

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمد تنویر خان نے انسانی آنتوں میں جراثیم کی مدد سے شوگر کے مرض میں مبتلا ہونے سے بچا جاسکتا ہے۔۔ ان کا یہ تحقیقی مقالہ معروف سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوا ہے۔۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق کراچی یونیورسٹی سے مائیکرو بیالوجی میں ماسٹرز اور نیدرلینڈز سے پی

آنتوں کے جراثیم سے شوگر کا بچاؤ ممکن؛ پاکستانی سائنسدان کی عالمی تحقیق Read More »

ڈپریشن سے مردوں کے مقابلے میں خواتین میں دل کی بیماریوں کا امکان زیادہ: تحقیق

جاپانی ماہرین نے 42 لاکھ افراد پر کی گئی تحقیق سے نتیجہ اخخذ کیا ہے کہ ڈپریشن کا شکار خواتین میں دل کی بیماری کا امکان مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ جنرل آف دا امیریکن کالج آف کارڈیالوجی (JACC) میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے جنس کے مطابق دل کی بیماریوں

ڈپریشن سے مردوں کے مقابلے میں خواتین میں دل کی بیماریوں کا امکان زیادہ: تحقیق Read More »

سچی بات! منرل واٹر کی بوتل میں ایکسپائری پانی کی نہیں پلاسٹک کی ہوتی ہے

آج کل کی جدید زندگی میں جہاں زندگی تیز ہوگئی ہے وہیں ہمارے روز مرہ کے رہن سہن میں بھی کافی تبدیلی آگئی ہے، ندی ، کنویں اور لائن کے پانی کے بعد اب ہماری زندگی میں بوتلوں میں دستیاب منرل واٹر اور فلٹر واٹر بھی آگیا ہے۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں دیگر ڈبہ

سچی بات! منرل واٹر کی بوتل میں ایکسپائری پانی کی نہیں پلاسٹک کی ہوتی ہے Read More »