وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھنے لگی : تحقیق
ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق وقت کے ساتھ جہاں انسانوں کی اوسط عمر میں اضافہ ہوا ہے وہیں اب لوگوں میں بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھی ہے۔ بڑھاپے کی عمر کے بارے میں جاننے کے لئے محققین نے جرمن ایجنگ اسٹڈی میں 14000 سے زیادہ شرکاء کے ڈیٹا کی جانچ کی، جس میں […]
وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی عمر بھی آگے بڑھنے لگی : تحقیق Read More »









