طب کا نوبل انعام کورونا کی ایم آر این اے ویکسین تیار کرنے والے سائنسدانوں کے نام
کورونا کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے والی ایم آر این اے (messenger ribonucleic acid) تیار کرنے والے دو امریکی سائنسدان رواں برس طب کے نوبل انعام کے مستحق قرار پائے ہیں۔۔ ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹاک ہوم کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ میں نوبل اسمبلی نے رواں برس امریکا کی سائنسدان کیٹالین کریکو (Katalin […]
طب کا نوبل انعام کورونا کی ایم آر این اے ویکسین تیار کرنے والے سائنسدانوں کے نام Read More »