صحت

خوش خوراک لوگ کھانے پر ہاتھ کیسے روکیں ؟؟؟

کیا آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جنہیں ضرورت سے زیادہ کھانے کی عادت ہے، یعنی آپ بعض اوقات ضرورت سے زیادہ کھاتے ہیں اور پھر شرمندگی اور پچھتاوا محسوس ہوتا ہے۔ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے کہ دلچسپ اور لذیذ کھانے کو دیکھ کر آپ اپنے دماغ پر قابو نہیں […]

خوش خوراک لوگ کھانے پر ہاتھ کیسے روکیں ؟؟؟ Read More »

اصلی اور نقلی دواؤں میں کیسے فرق کیا جائے؟

دنیا کے دیگر ترقی پزیر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی چند سماج دشمن عناصر دولت کی خاطر جعلی اور زائد المعیاد ادویات بیچ کر لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔ ملک کے چھوٹے قصبوں اور دور افتادہ دیہات میں یہ دھندا زیادہ ہورہا ہے۔۔ ۔ ایسی صورت حال میں ضروری ہے کہ دوا خریدنے

اصلی اور نقلی دواؤں میں کیسے فرق کیا جائے؟ Read More »

ہر 3 سیکنڈ میں ایک شخص الزائمر کا شکار ہونے لگا: تحقیق پر سوال اٹھنے لگے

بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر 3 سیکنڈ میں ایک انسان بھولنے کی بیماری کا شکار ہونے لگا ۔ اس صورت حال میں ماہرین نے اب تک ہونے والی تحقیق اور ادویات پر سوالات اٹھائے جانے لگے ہیں۔ الزائمر کے مرض کا تعلق دماغ سے ہے جس میں انسان کی یادداشت

ہر 3 سیکنڈ میں ایک شخص الزائمر کا شکار ہونے لگا: تحقیق پر سوال اٹھنے لگے Read More »

موٹے والدین کے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ 6 گنا بڑھ جاتا ہے: تحقیق

نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ادھیڑ عمر میں موٹے ہونے پر فکر مند لوگوں کو یہ چاہیے کہ اپنا موازنہ والدین کے اسی عمر میں ڈیل ڈول سے کریں۔ یورپی کانگریس میں موٹاپے سے متعلق پیش کی گئی تحقیق کے مطابق اگر کسی شخص کے والدین میں سے کوئی ایک ادھیڑ عمری میں

موٹے والدین کے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ 6 گنا بڑھ جاتا ہے: تحقیق Read More »

یو اے ای میں وزن کم کرنے کا مقابلہ: پاکستانی شہری کی پہلی پوزیشن

متحدہ عرب امارات میں مقررہ وقت میں سب سے زیادہ وزن کم کرنے کا مقابلہ پاکستانی شہری نے جیت لیا۔۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کے اسپتال راس الخیمہ اسپتال (راک) نے وزارت صحت کے تعاون سے وزن گھٹانے کا مقابلہ منعقد کرایا تھا۔ موٹاپے سے نجات حاصل

یو اے ای میں وزن کم کرنے کا مقابلہ: پاکستانی شہری کی پہلی پوزیشن Read More »

روز 10 ہزار قدم چلیں اور دل کی بیماریاں دور بھگائیں

برطانوی طبی جریدے میں شائع نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے والا ہر شخص اپنی قبل از وقت موت سے بچ سکتا ہے۔ مارچ کو برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں روزآنہ پیدل چلنے کے صحت پر اثرات کے حوالے سے نئی تحقیق ہوئی۔ تحقیق میں شامل تمام

روز 10 ہزار قدم چلیں اور دل کی بیماریاں دور بھگائیں Read More »

روز 2 کھجوریں کھائیں اور کئی بیماریاں دور بھگائیں

آج کے تیزی سے بدلتے ہوئے طرز زندگی میں خود کو صحت مند اور فٹ رکھنا مشکل ہے۔ وقت کی کمی کی وجہ سے کئی بار ورزش یا یوگا ممکن نہیں ہوتا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ دن کی شروعات کھجور سے کریں تو آپ ہمیشہ فٹ رہیں گے۔ کھجور میں اینٹی آکسیڈنٹس

روز 2 کھجوریں کھائیں اور کئی بیماریاں دور بھگائیں Read More »

خبردار ! جہاں ذہنی تناؤ وہاں موٹاپا، بچنے کے طریقے بھی آسان

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ جتنا زیادہ تناؤ لیتے ہیں، اتنا ہی موٹاپا بھی بڑھتا ہے۔ دراصل، فالج اور موٹاپا طرز زندگی کی وجہ سے ہونے والی بیماریں ہیں۔ آج کل جس طرح مصروف طرز زندگی میں تناؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے، موٹاپا بھی اسی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ یہ بات کئی

خبردار ! جہاں ذہنی تناؤ وہاں موٹاپا، بچنے کے طریقے بھی آسان Read More »

دنیا میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار لوگوں کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی جن میں 15 کروڑ 90 لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی جریدے دی لینسیٹ جرنل (The Lancet journal) کے مطابق 1990 اور 2022 کے درمیان دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپے کی شرح چار گنا بڑھ گئی ہے۔

دنیا میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی Read More »

بدلتے موسم میں مسلسل درد اور اکڑن نظر انداز نہ کریں؛ وجہ اور علاج جانیں

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ہمیں مختلف بیماریوں آگھیرتی ہیں۔ ان میں سے کچھ بیماریاں تو جلد دور ہوجاتی ہیں لیکن کچھ طبی مسائل ایسے ہوتے ہیں جو بار بار جنم لیتے ہیں ۔ ان میں جسم کے مختلف حصوں میں ہونے والا درد بھی شامل ہے۔ اس مسئلے کے حل بہت آسان ہیں۔

بدلتے موسم میں مسلسل درد اور اکڑن نظر انداز نہ کریں؛ وجہ اور علاج جانیں Read More »