زندگی میں والد سے صرف 3 بار ملی ہوں : جویریہ عباسی
اداکارہ جویریہ عباسی کہتی ہیں کہ میں خود ایک ٹوٹے ہوئے خاندان سے تعلق رکھتی ہوں اور اپنی زندگی میں والد سے صرف 3 بار ملی ہوں، کم عمری میں شادی کے بعد میری اپنی زندگی شروع ہو گئی اور پھر ملاقات کا سلسلہ نہ بن سکا۔ ایک انٹریو میں اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا […]
زندگی میں والد سے صرف 3 بار ملی ہوں : جویریہ عباسی Read More »









