سہیل کی سابق اہلیہ سیما سجدے نے خان فیملی کو فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں جیسا قراردے دیا
فیشن ڈیزائنر اور اسٹائلسٹ سیما سجدے نے حال ہی میں اپنے سابق شوہر سہیل خان کے ساتھ طلاق کے پیچیدہ اور جذباتی مرحلے پر کھل کر بات کی ہے، اور خاص طور پر خان خاندان کے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں کہا ہے کہ وہ آج بھی اسے اپنا خاندان مانتی ہیں۔ سیما سجدے […]
سہیل کی سابق اہلیہ سیما سجدے نے خان فیملی کو فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں جیسا قراردے دیا Read More »









