پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری سے متعلق بھارتی دعوے کی سخت تردید
پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری کرنے کی کوشش سے متعلق بھارتی دعووں کی سخت تردید کی ہے۔ بھارتی میڈیا میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم اور ہیلی کاپٹر ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات چرانے کی کوشش کی۔ جھوٹی رپورٹ میں کہا گیا […]
پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری سے متعلق بھارتی دعوے کی سخت تردید Read More »









