صفحۂ اول

سلمان خان کے فارم ہاؤس کی پارٹی میں کیا ہوتا ہے: شہناز گل نے راز کھول دیا

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا فارم ہاؤس ہمیشہ خبروں کی زینت بنا رہتا ہے، اور اب اس کے راز سے پردہ اٹھایا ہے بگ باس فیم اداکارہ شہناز گل نے شہناز گل، جو حال ہی میں اپنی فلم اک کُڑی کی پروموشن کے لیے ایک پوڈکاسٹ شو میں شریک ہوئیں، نے انکشاف […]

سلمان خان کے فارم ہاؤس کی پارٹی میں کیا ہوتا ہے: شہناز گل نے راز کھول دیا Read More »

بھارتی میڈیا میں دھرمیندر کے انتقال کی خبریں: بیٹی کی تردید

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔ مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 89 سالہ دھرمیندر کا انتقال ہوگیا ہے، تاہم ان کی صاحبزادی اور اداکارہ ایشا دیول نے 11 نومبر کو سوشل میڈیا پر

بھارتی میڈیا میں دھرمیندر کے انتقال کی خبریں: بیٹی کی تردید Read More »

جنوبی وزیرستان کے وانا کیڈٹ کالج پر دہشتگردوں کا حملہ: فورسز کی کارروائی جاری

جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج کے تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، کالج کے اندر چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کےخلاف آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تینوں دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے، جو مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات لے رہے ہیں۔ میڈیارہورٹس

جنوبی وزیرستان کے وانا کیڈٹ کالج پر دہشتگردوں کا حملہ: فورسز کی کارروائی جاری Read More »

افغانستان میں موجود اسلحہ و گولہ بارود پڑوسیوں کے لیے براہ راست خطرہ ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان میں جدید اسلحے اور گولہ بارود کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے

افغانستان میں موجود اسلحہ و گولہ بارود پڑوسیوں کے لیے براہ راست خطرہ ہے: پاکستان Read More »

ٹرمپ کی شامی ہم منصب احمد الشراع سے ملاقات، شام پر پابندیاں معطل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے عبوری صدر احمد الشراع سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسی موقع پر امریکی محکمہ خزانہ نے دمشق پر عائد پابندیوں میں مزید چھ ماہ کی توسیع

ٹرمپ کی شامی ہم منصب احمد الشراع سے ملاقات، شام پر پابندیاں معطل Read More »

دلی میں کار دھماکا: کم از کم 8افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع  تاریخی لال قلعے کے قریب دھماکے میں کم ازکم 8 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق دھماکا ایک انتہائی گنجان آباد علاقے میں میٹرو اسٹیشن کے ایک دروازے کے قریب ہوا، جہاں آگ لگنے کے بعد کئی گاڑیوں سے دھواں اور

دلی میں کار دھماکا: کم از کم 8افراد ہلاک Read More »

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

ایوان بالا سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور ہوگئی، ترمیم کی حمایت میں 64 ووٹ آئے، مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا، اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم پیش کی جسے دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا گیا، آئینی

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور Read More »

سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز سے حسن نواز کی چھٹی، فخر زمان شامل

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز اور ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز سے ریلیز کردیا گیا، ان کی جگہ فخرزمان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں شامل حسن نواز کو

سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز سے حسن نواز کی چھٹی، فخر زمان شامل Read More »

گوگل، مائیکروسافٹ اور ایمیزون کو پاور شاک! اے آئی چلانے کے لیے بجلی نہیں

مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے پاس سرمایہ بھی ہے اور جدید چپس بھی، لیکن اب ان کے راستے میں ایک نیا بحران اُبھر آیا ہے اور وہ ہے بجلی کی کمی۔ مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے حال ہی میں اوپن اے آئی کے چیف سیم آلٹمین کے

گوگل، مائیکروسافٹ اور ایمیزون کو پاور شاک! اے آئی چلانے کے لیے بجلی نہیں Read More »

چین سے لندن تک دھوکے کا کھیل:اربوں ڈالر کے بٹ کوائن خرانے کی مالکن گرفتار

برطانیہ میں مقیم 47 سالہ چینی خاتون ژیمن کیان پر الزام ہے کہ اس نے 2014 سے 2017 کے دوران چین میں ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد سے فراڈ کرکے اربوں ڈالر جمع کئے اور اس رقم کو بٹ کوائن میں تبدیل کر کے محفوظ رکھا۔ فرانسیسی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 کے

چین سے لندن تک دھوکے کا کھیل:اربوں ڈالر کے بٹ کوائن خرانے کی مالکن گرفتار Read More »