دھرمیندر کی حالت نازک، اسپتال داخل
بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار دھرمیندر کی طبیعت اچانک بہت خراب ہو گئی ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے اور کچھ رپورٹس انھیں ونٹلیٹر پر رکھے جانے کی جانکاری دے رہی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق وہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل ہیں جہاں […]
دھرمیندر کی حالت نازک، اسپتال داخل Read More »









