صفحۂ اول

پاک سری لنکا ون ڈے میچز اور سہ ملکی سیریز کا شیڈول تبدیل

پاکستان میں تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز 18 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، جس میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ سیریز کے تمام میچ اب راولپنڈی میں ہی کھیلے جائیں گے، جب کہ پہلے کچھ […]

پاک سری لنکا ون ڈے میچز اور سہ ملکی سیریز کا شیڈول تبدیل Read More »

جاوید اختر کو تخلیقی کام میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال پر تشویش

ممتاز بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے فلم انڈسٹری میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی اس وقت تخلیقی دنیا کو نیا رخ دے رہی ہے، لیکن اس کے اثرات ہمیشہ مثبت نہیں ہو سکتے۔ ایک

جاوید اختر کو تخلیقی کام میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال پر تشویش Read More »

شیخ حسینہ کی وطن واپسی 3 شرائط پر مشروط

بنگلا دیش کی معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ ان کی وطن واپسی تین شرائط پر منحصر ہے، جن میں شراکتی جمہوریت کی بحالی، عوامی لیگ پر سے پابندی کا خاتمہ اور آزادانہ و غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد شامل ہیں۔ ہندوستان میں ایک نامعلوم مقام سے خبر رساں ایجنسی

شیخ حسینہ کی وطن واپسی 3 شرائط پر مشروط Read More »

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن 43 روز بعد ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق بل پر دستخط کردیے، جس کے بعد حکومتی پروگرام بحال ہوگئے ہیں اور لاکھوں سرکاری ملازمین کو ایک بار پھر تنخواہیں ملنا شروع ہوجائیں گی۔ یہ اقدام تاریخ کے طویل ترین 43 روزہ شٹ ڈاؤن کے اختتام کا باعث بنا۔ نیا عارضی مالیاتی

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن 43 روز بعد ختم Read More »

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم منظور کرالی گئی ہے۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ اسپیکر ایازصادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کےاجلاس میں پہلے27ویں آئینی ترمیم کی شق وارمنظوری کا عمل ہوا۔ جس کےبعد بل پرحتمیرائے لی گئی۔ آئینیترمیم کےبل کےحق میں 234 اراکین نے

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور Read More »

راشد خان کی زندگی کا نیا اور بامعنی باب: ایک سال میں دوسری شادی

افغانستان کے معروف کرکٹر راشد خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے ایک نئے اور بامعنی سفر کا آغاز کر چکے ہیں۔ راشد خان نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ دو اگست 2025 کو ان کا نکاح ہوا۔ ان کے مطابق میری زندگی کا

راشد خان کی زندگی کا نیا اور بامعنی باب: ایک سال میں دوسری شادی Read More »

اے آئی ورچول گلوکارہ اصلی فنکاروں سے زیادہ مقبول: 83 کروڑ روپے کا معاہدہ بھی کرلیا

دنیا بدل گئی ہے جناب! کبھی انسان گاتے تھے، اب مشینیں مائیک سنبھالنے لگی ہیں۔ تازہ مثال ہے اے آئی گلوکارہ زانیا مونیٹ بین الاقوامی سطح پر مقبول آر اینڈ کے ٹاپ30 فہرست میں شامل ہوگئی ہیں بلکہ 30 لاکھ ڈالر (یعنی تقریباً 83 کروڑ پاکستانی روپے) کا معاہدہ بھی کر لیا۔ زانیا مونیٹ نامی

اے آئی ورچول گلوکارہ اصلی فنکاروں سے زیادہ مقبول: 83 کروڑ روپے کا معاہدہ بھی کرلیا Read More »

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق

اگر آپ روزانہ دوڑ کر “فٹ” رہنے کی کوشش کرتے ہیں، تو ذرا رک جائیے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شوگر اور موٹاپے کے خلاف وزن اٹھانا دوڑنے سے کہیں زیادہ طاقتور دوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ورجینیا ٹیک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے چوہوں پر ایک دلچسپ تجربہ کیا۔ کچھ چوہوں کو ہائی فَیٹ ڈائٹ دی

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق Read More »

دنیا کے سب سے دیرپا نقلی 8 پیکس کے لئے نوجوان نے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے لگادیئے

فیشن اور بیوٹی انفلوئنسر اینڈی ہاؤ تیانان نے اپنے فالوورز کو اس وقت چونکا دیا جب اس نے انکشاف کیا کہ اس کے جسم کا 20 فیصد حصہ ہائیالورونک ایسڈ پر مشتمل ہے۔ نوجوان چینی انفلوئنسر نے گزشتہ ماہ اس وقت سوشل میڈیا پر دھوم مچادی جب اس نے 40 انجیکشنز کے ذریعے کندھوں، چھاتی،

دنیا کے سب سے دیرپا نقلی 8 پیکس کے لئے نوجوان نے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے لگادیئے Read More »

ٹرمپ کے فنانس بل پر امریکی ایوانِ نمائندگان میں آج ووٹنگ

امریکی ایوانِ نمائندگان میں وفاقی اخراجات سے متعلق بل پر ووٹنگ ہونے جا رہی ہے، جس کا مقصد حکومت کے 6 ہفتے سے جاری شٹ ڈاؤن بحران کا خاتمہ کرنا ہے۔ اس سے قبل پیر کو سینیٹ میں 8 ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کے ساتھ مل کر بل کے حق میں ووٹ

ٹرمپ کے فنانس بل پر امریکی ایوانِ نمائندگان میں آج ووٹنگ Read More »