نورین نیازی کے خلاف مقدمہ درج، پیکا اور تعزیرات پاکستان کی دفعات شامل
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن نورین نیازی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق نورین نیازی پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں، […]
نورین نیازی کے خلاف مقدمہ درج، پیکا اور تعزیرات پاکستان کی دفعات شامل Read More »









