صفحۂ اول

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا نوٹس پھاڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے قانونی نوٹس اور معافی مانگنے کے مطالبے کے پرخچے اڑا دیے، ملتان سلطانز کے نوجوان مالک نے پی سی بی کے مطالبے پر سرعام ’معافی‘ تو مانگ لی مگر اس سے معاملہ مزید […]

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا نوٹس پھاڑ دیا Read More »

 ایران کے پاس اب بھی تقریباً 400 کلوگرام یورینیم ہے: اےآئی ای اے

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (اےآئی ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے پاس ابھی بھی تقریباً 400 کلوگرام ایسی یورینیم موجود ہے جو 60 فیصد تک افزودہ ہے یعنی اس مادّے کو مزید خالص کر کے ہتھیار استعمال کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ گروسی نے اس

 ایران کے پاس اب بھی تقریباً 400 کلوگرام یورینیم ہے: اےآئی ای اے Read More »

مردوں کی کمائی میں بھی برکت نہیں ہوتی: ثانیہ سعید

اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ عورت کی طرح مردوں کے پیسے بھی اڑ جاتے ہیں، ان کی کمائی میں بھی برکت نہیں ہوتی۔ اداکارہ صائمہ قریشی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، کمانا عورت کا کام نہیں جب کہ وہ پہلے بھی بیان دے چکی

مردوں کی کمائی میں بھی برکت نہیں ہوتی: ثانیہ سعید Read More »

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی، ٹی ایل پی پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگانے کی منظوری دی گئی، حتمی فیصلے کے لیے ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا جائے گا۔ تحریک لبیک پاکستان نے غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی Read More »

گزشتہ سال حج کرنے والے 66 ہزار حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ واپس کرنے کا فیصلہ

وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے 66 ہزار 377 حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ 65 لاکھ 85 ہزار روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رقوم کی منتقلی کا عمل حاجیوں کے بینک اکاؤنٹس میں 31 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا، حج 2026ء کیلئے 40 دن کے

گزشتہ سال حج کرنے والے 66 ہزار حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ واپس کرنے کا فیصلہ Read More »

صنعتوں اور زرعی شعبے کے لئے 3 سالہ روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کے لیے روشن معیشت بجلی پیکیج کے نام سے ایک بڑے اقتصادی ریلیف منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں صنعتی و زرعی ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا گیا۔ اس موقع

صنعتوں اور زرعی شعبے کے لئے 3 سالہ روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان Read More »

جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، سہ ملکی ٹورنامنٹ: قومی ٹیم میں بابر اور نسیم کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جب کہ سہ ملکی ٹورنامنت کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں حیرت انگیز طور پر بابر اعظم اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول ٹی 20 اور ون

جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، سہ ملکی ٹورنامنٹ: قومی ٹیم میں بابر اور نسیم کی واپسی Read More »

کوہلی کا زوال: پہلی بار مسلسل 2 ون ڈے میچوں میں صفر پر آؤٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ جمعرات کو ایڈیلیڈ میں جاری میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو کھیلنے کی دعوت دی۔ کپتان شبمن گل کے آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی ساتویں اوور

کوہلی کا زوال: پہلی بار مسلسل 2 ون ڈے میچوں میں صفر پر آؤٹ Read More »

بدترین بیٹنگ نے پاکستان کو ڈبو دیا: جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز ڈرا

جنوبی افریقا نے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز 94 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔ پاکستان ٹیم نے چوتھے روز صرف 44 رنز

بدترین بیٹنگ نے پاکستان کو ڈبو دیا: جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز ڈرا Read More »

ڈیٹا ہمارا، ذہانت تمہاری؟ ایسا نہیں چلے گا!ریڈٹ کا پرپلکسیٹی پر مقدمہ

مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ نے مصنوعی ذہانت کی دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔ کمپنی نے پرپلکسیٹی نامی اے آئی اسٹارٹ اَپ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ آپ نے ہمارا ڈیٹا چوری کر کے اپنی عقل بڑھائی ہے! ریڈٹ کے مطابق پرپلکسیٹی اور اس کے

ڈیٹا ہمارا، ذہانت تمہاری؟ ایسا نہیں چلے گا!ریڈٹ کا پرپلکسیٹی پر مقدمہ Read More »