صفحۂ اول

فٹبال کا سب سے بڑاانفرادی اعزاز: تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام مسلمان کے نام

فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کے عثمان ڈیمبیلے بیلن ڈی جیتنے والے پہلے سیاہ فام مسلمان فٹبالر بن گئے۔ عثمان ڈیمبیلے نے فٹ بال کے سب سے باوقار سالانہ انفرادی اعزاز بلان ڈور کو اپنے نام کرتے ہوئے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو جیسے لیجنڈ کا غلبہ ختم کردیا۔ وہ 2018 میں ورلڈ […]

فٹبال کا سب سے بڑاانفرادی اعزاز: تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام مسلمان کے نام Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر پیش

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں عمران خان کو واٹس ایپ لنک پر پیش کیا گیا تاہم پی ٹی آئیبانی کی آواز اور شکل واضح نظر نہ آنے پر ان کے وکلا نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر پیش Read More »

دنیا کی معروف شخصیات کا اےآئی کو لگام ڈالنے کا مطالبہ

موجودہ دور اے آئی کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ اس سے انسانیت کی جتنی خدمت ہورہی ہے اتنا ہی یہ خطرے کی گھنٹی بھی بنتا جارہا ہے۔ اس لئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ شخصیات اے آئی سے متعلق سخت قوانین بنانے پر زور دے رہی ہیں۔ نیو یارک میں اقوام

دنیا کی معروف شخصیات کا اےآئی کو لگام ڈالنے کا مطالبہ Read More »

کراچی کے مقابلے لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے:میمونہ قدوس

اداکارہ میمونہ قدوس کا کہنا ہے کہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لوگ اتنے پروفیشنل ہیں کہ وہ مطلب کے سوا کوئی کام نہیں کرتے اور یہاں تک کہ گرل فرینڈ بناتے وقت بھی ڈیل دیتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران میمونہ قدوس نے کہا کہ شوبز میں ہراساں صرف عورتیں نہیں ہوتیں بلکہ مرد

کراچی کے مقابلے لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے:میمونہ قدوس Read More »

خطرناک ہے پیراسیٹامول: ٹرمپ کے دعوے سے دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور حکمت عملی عام سیاستدانوں کے لئےناقابل یقین ہوتی ہے۔ اب وہ ڈاکٹر بن کر لوگوں کومشورہ بھی دینے لگے ہیں۔ ان کےحالیہ بیان نے تو دنیا بھر کے طبی ماہرین کی ساری مہارت کا جنازہ ہی نکال دیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حاملہ خواتین کو ایسیٹامنیوفین

خطرناک ہے پیراسیٹامول: ٹرمپ کے دعوے سے دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران! Read More »

دورہ پاکستان:جنوبی افریقااسکواڈ کا اعلان، کوئنٹن ڈیکاک کی واپسی

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے اسکواڈ کاا علان کردیا۔ وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈیکاک نے ون ڈےفارمیٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرےگی۔ اس دوران دونوں ملکوں کےدرمیان 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے

دورہ پاکستان:جنوبی افریقااسکواڈ کا اعلان، کوئنٹن ڈیکاک کی واپسی Read More »

چیٹ جی پی ٹی سے لوگ کیا کچھ پوچھتے ہیں

چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے مصنوعی ذہانت کے میدان میں تہلکہ مچانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ لوگ چیٹ جی پی ٹی کا کس طرح استعمال کر رہے ہیں اور وقت کے ساتھ اس میں کیا تبدیلیاں آئی ہیں۔ اوہن اے آئی

چیٹ جی پی ٹی سے لوگ کیا کچھ پوچھتے ہیں Read More »

موبائل فون کی بیٹری میں ایم اے ایچ کا کھیل؟ اکثر لوگوں کا اس کا علم کم ہی ہے

آج کے دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ کالنگ سے لے کر سوشل میڈیا، آن لائن خریداری اور گیمنگ تک سب کچھ فون پر ہی ہوتا ہے۔ ایسے میں سب سے بڑی چیز ہوتی ہے بیٹری بیک اپ ۔ جب بھی کوئی نیا فون خریدتے ہیں تو سب سے

موبائل فون کی بیٹری میں ایم اے ایچ کا کھیل؟ اکثر لوگوں کا اس کا علم کم ہی ہے Read More »

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے اور اس مقصد کے لیے حکومت کو 45 دن میں قانون سازی کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف حکومتی انٹرا کورٹ اپیلوں کا 68 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ جسٹس

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم Read More »

واٹس ایپ کے کیو آر کوڈ کی مدد سے کریں خفیہ چیٹنگ

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ہے۔ اگر آپ بھی واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں اور اب تک اس فیچر کے بارے میں نہیں جانتے تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ جی ہاں واٹس ایپ جو کہ وائس کالنگ، ویڈیو کالنگ، ٹیکسٹ میسج کے

واٹس ایپ کے کیو آر کوڈ کی مدد سے کریں خفیہ چیٹنگ Read More »