روی چندرن اشون کا آئی پی ایل کو الوداع، عالمی ٹی 20 لیگز میں نیا سفر شروع
ہندوستانی کرکٹ کے مایہ ناز آف اسپنر روی چندرن اشون نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ بدھ 27 اگست کو سوشل میڈیا پر اپنے ایک جذباتی پیغام میں انہوں نے واضح کیا کہ اب وہ آئی پی ایل میں کھیلتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے لیکن دنیا […]
روی چندرن اشون کا آئی پی ایل کو الوداع، عالمی ٹی 20 لیگز میں نیا سفر شروع Read More »









