ملک میں خلاف قانون آپریٹ آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی)نے ملک میں آپریٹ کی جانے والی آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری کردی۔ این سی سی آئی کی جانب سے جاری فہرست میں ملک بھر میں آن لائن جوا، کھیلوں میں سٹہ اور غیر قانونی فاریکس ٹریڈنگ میں ملوث 46 شامل ہیں۔ فہرست میں جوا […]
ملک میں خلاف قانون آپریٹ آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری Read More »









