صفحۂ اول

غزہ میں اسرائیلی قتل عام :شہید فلسطینیوں کی تعداد 73250 سے بھی بڑھ گئی

جنگ بندی کے باوجود غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں سے نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی کارروائیوں میں تین فلسطینی جام شہادت نوش کرچکے جبکہ ایک زخمی شخص بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت […]

غزہ میں اسرائیلی قتل عام :شہید فلسطینیوں کی تعداد 73250 سے بھی بڑھ گئی Read More »

امریکا ایران کشیدگی: پاکستان کی فریقین سے تحمل اور مذاکرات کی اپیل

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جن سے خطے میں امن و استحکام کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر

امریکا ایران کشیدگی: پاکستان کی فریقین سے تحمل اور مذاکرات کی اپیل Read More »

اسرائیل نے ایران سے متعلق امریکی پالیسی پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی: نائب امریکی صدر

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے اسرائیل سے متعلق ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی خارجہ پالیسی کے فیصلے صرف امریکا کے قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے، جبکہ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسرائیلی حکومت کے بعض حلقوں نے ایران سے متعلق امریکی پالیسی پر

اسرائیل نے ایران سے متعلق امریکی پالیسی پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی: نائب امریکی صدر Read More »

ایلون مسک نے یورپی قوانین کے سامنے گھنٹے ٹیک دیئے: ایکس میں اصلاحات پر رضامند

یورپی یونین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے ڈیجیٹل مواد سے متعلق قوانین کی خلاف ورزیوں کو دور کرنے کے لیے پیش کیے گئے اصلاحی منصوبے کو منظور کر لیا ہے۔ تاہم، پلیٹ فارم پر عائد 120 ملین یورو (تقریباً 138 ملین ڈالر) کا جرمانہ بدستور برقرار رہے گا

ایلون مسک نے یورپی قوانین کے سامنے گھنٹے ٹیک دیئے: ایکس میں اصلاحات پر رضامند Read More »

میانمار کے قریب روہنگیا مسلمان مہاجرین کی کشتیاں ڈوب گئیں، 500 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

قوام متحدہ کے اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کو لے جانے والی دو کشتیاں حالیہ دنوں میں میانمار کے ساحل کے قریب حادثات کا شکار ہو گئی ہیں، جن کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این

میانمار کے قریب روہنگیا مسلمان مہاجرین کی کشتیاں ڈوب گئیں، 500 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ Read More »

انگلینڈ کو شکست: میسی کی قیادت میں ارجنٹائن مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ بڑے مقابلوں کی ٹیم ہے۔ سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر ارجنٹائنی ٹیم نے شاندار انداز میں فائنل تک رسائی حاصل کر لی، جبکہ انگلش شائقین کا عالمی چیمپئن بننے کا

انگلینڈ کو شکست: میسی کی قیادت میں ارجنٹائن مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کا نیا فارمیٹ: سیمی فائنل سے پہلے 2 ایلیمینیٹر میچز ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے ٹورنامنٹ فارمیٹ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سیمی فائنل سے قبل پہلی مرتبہ دو اضافی ناک آؤٹ میچز یعنی ایلیمینیٹرز کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کے نئے فارمیٹ کے مطابق 20 ٹیموں پر مشتمل

ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کا نیا فارمیٹ: سیمی فائنل سے پہلے 2 ایلیمینیٹر میچز ہوں گے Read More »

بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

بین الاقوامی رینسم ویئر گروپ ورلڈ لیکس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارت کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کڈنکولم نیوکلیئر پاور پلانٹ سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ڈارک ویب پر جاری کر دی ہیں، جس کے بعد ملک کے اہم انفراسٹرکچر کی سائبر سکیورٹی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ خبر

بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک Read More »

رجب بٹ کیس: آئی جی سندھ کو 3 ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر آئی جی سندھ کو تین ہفتوں کے اندر تحقیقات مکمل کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری حکم نامے میں قرار دیا کہ اگر تحقیقات کے دوران ملزم کے خلاف مؤثر شواہد نہ ملیں تو قانون کے مطابق

رجب بٹ کیس: آئی جی سندھ کو 3 ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم Read More »

میٹا پر اے آئی کے ذریعے امتیازی برطرفیوں کا مقدمہ، 26 ملازمین عدالت پہنچ گئے

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کو اپنے 26 سابق ملازمین کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے کا سامنا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ کمپنی نے بڑے پیمانے پر ملازمین کی برطرفی کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آّئی) کا استعمال کیا اور اس عمل میں میڈیکل یا خاندانی رخصت پر موجود ملازمین

میٹا پر اے آئی کے ذریعے امتیازی برطرفیوں کا مقدمہ، 26 ملازمین عدالت پہنچ گئے Read More »