صفحۂ اول

عمران خان پر سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا 20 ارب ہرجانے کا دعویٰ خارج

اسلام آباد کی عدالت نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کا عمران خان پر 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ خارج کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013 کے عام انتخابات میں ناکامی پر عمران خان نے دھاندلی کا الزام لگایا تھا۔ 27 جون 2014 کو انہوں نے عدلیہ اور سابق چیف جسٹس افتخار […]

عمران خان پر سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا 20 ارب ہرجانے کا دعویٰ خارج Read More »

دبئی میں خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عربی گرفتار

دبئی میں پولیس نے مسجد کے باہر بھیک مانگنے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا تو معلوم ہوا کہ وہ عورت نہیں بلکہ مرد ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق دبئی پولیس کے جنرل ڈیپارٹمنٹ آف کریمنل انویسٹی گیشن نے ایک شہری کی اطلاع پر ایک مسجد کے باہر بیٹھی خاتون کو حراست میں لے

دبئی میں خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عربی گرفتار Read More »

شین واٹسن کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے معذرت

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کر لی۔ کرکٹ کی کوریج کرنے والی ویب سائٹ ’کرک اِنفو‘ کے مطابق سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور امریکی ٹی20 لیگ میجر لیگ کرکٹ کی ٹیم سین فرانسسکو یونی کورنز کے

شین واٹسن کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے معذرت Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جب کہ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ موجودہ وفاقی حکومت نے پہلی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔ نئی قیمتیں 31 مارچ تک نافذ العمل ہوں گی۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 279

پیٹرول کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا کردیا Read More »

چیمپیئنز ٹرافی کی تیاری: پاکستان 21 سال بعد سہ ملکی کرکٹ سیریز کا میزبان بنے گا

پاکستان 21 برسوں بعد آئندہ سال سہہ ملکی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فروری 2025 میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ اس بات کا فیصلہ دبئی میں تینوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز کے سربراہان نے ایک ملاقات میں کیا۔۔ محسن نقوی

چیمپیئنز ٹرافی کی تیاری: پاکستان 21 سال بعد سہ ملکی کرکٹ سیریز کا میزبان بنے گا Read More »

قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس میں توسیع ، پیپلز پارٹی اور سُنی اتحاد کونسل کی تنقید

قومی اسمبلی میں حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ سُنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی کے اراکین کے احتجاج کے باوجود سات آرڈیننس منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان براڈ کاسٹنگ

قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس میں توسیع ، پیپلز پارٹی اور سُنی اتحاد کونسل کی تنقید Read More »

گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کی تاریخ کا اعلان: نیا سافٹ ویئر لانچ ہونے کا امکان

سام سنگ اور ایپل کی طرح گوگل بھی ہر سال ایک تقریب منعقد کرتا ہے جس میں وہ اپنی نئی مصنوعات لانچ اور اپنی آنے والی مصنوعات پیش کرتا ہے۔ اس سال بھی گوگل اس ایونٹ میں نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم یعنی سافٹ ویئر کے ساتھ ساتھ پکسل فونز اور دیگر کئی مصنوعات بھی لانچ

گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کی تاریخ کا اعلان: نیا سافٹ ویئر لانچ ہونے کا امکان Read More »

اب پاکستان میں کاغذ کے نہیں پلاسٹک کے نوٹ چلیں گے

مشرق بعید کے ممالک اور سوئٹزرلینڈ کی طرز پر کاغذ کے بجائے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ رواں برس جنوری میں اسٹیت بینک نے کرسنی نوٹوں میں جعل سازی کی روک تھام کے لئے نئے فیچرز کے ساتھ مختلف مالیت نئی ڈیزائن کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایک ارب 10 کروڑ ڈالر

اب پاکستان میں کاغذ کے نہیں پلاسٹک کے نوٹ چلیں گے Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت: امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے درجنوں شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ غزہ میں امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے کم از کم 29 افراد شہید جب کہ 150 زخمی ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ کے کویتی چوک پر اسرائیلی فوجیوں نے اس وقت فائرنگ کردی جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ امدادی سامان کے منتظر تھے۔ فائرنگ کے

غزہ میں اسرائیلی بربریت: امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے درجنوں شہید Read More »

شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی قرار دے دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سے دو بڑی غلطیاں ہوئیں جن کی وجہ سے ہمیں 80 نشستوں کا نقصان ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شیر افضل خان نے پارٹی سطح پر کی گئی دو سنگین

شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی قرار دے دی Read More »