اسلام آباد میں کیے گئے فیصلوں کا بوجھ ہر پاکستانی اٹھا رہا ہے: بلاول
پاکستان پیپلز پارتی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کیے گئے فیصلوں کی وجہ سے پاکستان میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت ہے۔ اس کا بوجھ ہر پاکستانی اٹھا رہا ہے۔ نوڈیرو میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک کے عوام نے […]
اسلام آباد میں کیے گئے فیصلوں کا بوجھ ہر پاکستانی اٹھا رہا ہے: بلاول Read More »









