صفحۂ اول

پاک فوج دنیا کی 9ویں طاقتور ترین فوج قرار ، بین الاقوامی رپورٹ

دنیا بھر کے ملکوں کی دفاعی صلاحیت اور ساز و سامان کے اعداد و شمار اکٹھا کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ’گلوبل فائر پاور‘ نے رواں برس کی طاقر ور افواج کی فہرست جاری کردی ہے۔ جس میں پاک فوج کا نواں نمبر ہے۔ ’گلوبل فائر پاور‘ نے عسکری یونٹس کی تعداد، ملک کی معاشی […]

پاک فوج دنیا کی 9ویں طاقتور ترین فوج قرار ، بین الاقوامی رپورٹ Read More »

گوگل میں سیکڑوں اسامیاں ختم، ہزاروں افراد کو نکالنے کی تیاریاں

دنیا کے سب سے بڑے انٹر نیٹ سرچ انجن اور ٹیک ادارے گوگل نے ایک ہزار اسامیاں ختم کرکے ہزاروں افراد کو ملازمت سے نکالنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں مالی امور سے متعلق خبروں کے حوالے سے موقر ترین امریکی ویب سائیٹ بزنس انسائیڈر نے گوگل کے چیف بزنس آفیسر فلپ شِنڈلر کے تحریر

گوگل میں سیکڑوں اسامیاں ختم، ہزاروں افراد کو نکالنے کی تیاریاں Read More »

ایرانی فورسز کا پاکستان کے سرحدی گاؤں پر میزائل حملہ

ایران کی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی سرحد کے اندر ایک گاؤں میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے. جس میں 2 بچے جاں بحق جب کہ 4 بچیاں زخمی بھی ہوئی ہیں ۔۔۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے گزشتہ رات رپورٹ کیا تھا کہ ایران نے بلوچ عسکریت پسند گروپ جیش العدل

ایرانی فورسز کا پاکستان کے سرحدی گاؤں پر میزائل حملہ Read More »

پاکستان تیسرا ٹی20 بھی ہار گیا؛ سیریز نیوزی لینڈ نے جیت گیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ہرا سیریز اپنے نام کرلی۔۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ جو اسے راس نہ آیا۔ کیوی بیٹرز نے پاکستانی بولرز کی کھل کر پٹائی کی اور نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں

پاکستان تیسرا ٹی20 بھی ہار گیا؛ سیریز نیوزی لینڈ نے جیت گیا Read More »

شاہین آفریدی پہلے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل ہارنے والا پہلا کپتان

پاکستان نیوزی لینڈ سے سیریز ہار گیا لیکن اس کے ساتھ شاہین آفریدی پہلے تین ٹی ٹوئنٹی ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے ہیں۔ شاہین آفریدی کی کپتانی میں لاہور قلندرز نے لگاتار 2 پی ایس ایل ٹرافیاں اپنے نام کی۔ اسی وجہ سے آسٹریلیا میں ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم کی جگہ

شاہین آفریدی پہلے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل ہارنے والا پہلا کپتان Read More »

ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ٹیم کو وقت دیں؛ شاہین آفریدی

وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ اگر T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں تو اس ٹیم کو وقت دینا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل تیسرے ٹی توئنٹی میچ میں شکست کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے کہا

ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ٹیم کو وقت دیں؛ شاہین آفریدی Read More »

پاکستان فضائیہ میں ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی شمولیت

پاک فضائیہ نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے اور فضائی حدود کی حفاظت کے لئے اپنے فضائی بیڑے میں جدید ترین ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کو شامل کرنے کی بنیاد رکھ دی ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ ایک ’نیکسٹ جنریشن‘ ایئر فورس بن چکی ہے جس میں جدید ترین

پاکستان فضائیہ میں ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی شمولیت Read More »

اینیمل کے منافع کے لئے پروڈیوسرز میں جنگ چھڑ گئی

رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ‘اینیمل’ کی ریلیز کو ڈیڑھ ماہ سے زیادہ ہوگیا لیکن اس سے جڑے تنازعات اب تک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ سینما گھروں کے بعد اب فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں لیکن اس پر پابندی کے مطالبات ہونے

اینیمل کے منافع کے لئے پروڈیوسرز میں جنگ چھڑ گئی Read More »

دوران عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد؛ کیس لندن پلان کا نتیجہ ہے:عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر دورن عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام ۤباد کے سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورن

دوران عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد؛ کیس لندن پلان کا نتیجہ ہے:عمران خان Read More »

کس کی بیوی نے کس کو مارا، 90 کی دہائی میں سب کو پتہ ہوتا تھا، روینہ ٹنڈن

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹندن کا کہنا ہے کہ 90 کی دہائی میں ہمیں سب پتہ ہوتا تھا کہ کس کس کس سے چکر چل رہا ہے اور کس کی بیوی نے کس کو مارا۔ روینہ ٹنڈن کا شمار بالی ووڈ کی 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ روینہ 16

کس کی بیوی نے کس کو مارا، 90 کی دہائی میں سب کو پتہ ہوتا تھا، روینہ ٹنڈن Read More »