چوتھا میچ بھی ہار گئے؛ پاکستان کو وائٹ واش کے لالے
نیوزی لیند نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنتی میچ میں بھی ہرا دیا جس کے بعد اب پاکستان کو وائٹ واش کے خطرے کا سامنا ہے۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکتوں کے نقصان […]
چوتھا میچ بھی ہار گئے؛ پاکستان کو وائٹ واش کے لالے Read More »









