قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے: وزارت خزانہ
وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن عالمی پیمانے کے مطابق بہتر ہوئی ہے، ملک کا قرضوں کا رجحان روپے کے مجموعی اعداد و شمار کے مقابلے میں آج زیادہ پائیدار ہے۔ چند روز قبل ملک پر اندرونی اور قرضوں سےمتعلق اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری ہوئےتھے۔
قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے: وزارت خزانہ Read More »









