ٹرائی سیریز میں انگلینڈکےخلاف پاکستان کی حیران کن فتح
لاہور: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں ناممکن کو ممکن بناتے ہوئے ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی۔ 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم ایک موقع پر 154 رنز پر 9 وکٹیں گنوا چکی تھی، تاہم شاداب خان کی ناقابلِ شکست 113 رنز کی شاندار اننگز نے میچ
ٹرائی سیریز میں انگلینڈکےخلاف پاکستان کی حیران کن فتح Read More »









