مقبول ترین

فائبر یا کیبل؟ انٹر نیٹ کنکشن لینے سے پہلے جان لیں فرق

کراچی: دفتر یو یا گھر ، دکان ہو یا کھانے پینے کی جگہ، آج کے دور میں ہر جگہ تیز رفتار انٹرنیٹ کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔ آن لائن کلاسز، ویڈیو کالنگ، گیمنگ، فلموں کی اسٹریمنگ اور ورک فرام ہوم جیسے کاموں کے لیے ایک اچھا براڈبینڈ کنکشن ضروری ہوگیا ہے۔ اگر آپ بھی گھر

فائبر یا کیبل؟ انٹر نیٹ کنکشن لینے سے پہلے جان لیں فرق Read More »

سائبر حملوں میں اضافہ: اینتھروپک کے سیکیورٹی افسر کا صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ

نیویارک: دنیا بھر میں سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے درمیان مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی کمپنی اینتھروپک کے ڈپٹی چیف انفارمیشن سکیورٹی آفیسر جیسن ڈی کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل سکیورٹی کی صورت حال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ ان کے مطابق ہیکرز سافٹ ویئر کی خامیوں، آن

سائبر حملوں میں اضافہ: اینتھروپک کے سیکیورٹی افسر کا صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ Read More »

خواتین اپنی تصاویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں: محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خواتین کو آن لائن بلیک میلنگ اور سائبر فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اپنی تصاویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، کیونکہ تصاویر کے غلط استعمال اور بلیک میلنگ کے متعدد واقعات سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے سائبر اور ڈیجیٹل جرائم کی روک تھام

خواتین اپنی تصاویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں: محسن نقوی Read More »

عامر خان زندگی کے 30 سال خاندان کے بجائے کام میں ہی مصروف رہنے پر روپڑے

سنگاپور: بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان سنگاپور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنی زندگی اور فلمی کیریئر کے مشکل ترین لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ سنگاپورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں عامر خان کو ان کی فلمی خدمات کے اعتراف میں ’اسکرین آئیکون ایوارڈ‘ دیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیسٹیول کے منتظمین کا

عامر خان زندگی کے 30 سال خاندان کے بجائے کام میں ہی مصروف رہنے پر روپڑے Read More »

پی ایس ایل 12: 46 روزہ ایونٹ میں 44 میچز؛ اہم فیصلے کرلئے گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کے لیے قبل از سیزن روڈ میپ کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت کھلاڑیوں کی براہِ راست شمولیت کا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے، جبکہ پلیئر آکشن 23 جنوری 2027 کو منعقد ہوگی۔ پی سی بی

پی ایس ایل 12: 46 روزہ ایونٹ میں 44 میچز؛ اہم فیصلے کرلئے گئے Read More »

حکومت کی رواں سال اب تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1676 ارب روپے وصولی

اسلام آباد: سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپر ٹیکس کاروباری طبقے پر اضافی بوجھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹیکس گزشتہ ادوار میں بھی عائد کیا جاتا رہا ہے، تاہم رواں برس حکومت کو اسے ختم کرنے کی گنجائش نظر آئی

حکومت کی رواں سال اب تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1676 ارب روپے وصولی Read More »

گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: گوادر میں دہشت گردی کی کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جبکہ گوادر اور گبد بارڈر کراسنگ کے علاقوں میں کلیئرنس آپریشنز کے دوران مختلف جھڑپوں میں ایک خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوا جبکہ چند گاڑیوں کو بھی نقصان

گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک Read More »

سورو گنگولی کو جھٹکا: فلم دوسرا کی ریلیز روکنے کی درخواست مسترد

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق صدر سورو گنگولی کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے ان کی جانب سے فلم دوسرا کی ریلیز اور نمائش پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر فوری روک لگانے سے انکار کردیا

سورو گنگولی کو جھٹکا: فلم دوسرا کی ریلیز روکنے کی درخواست مسترد Read More »

قادر خان : دلیپ کمار بھی جن کے معترف

کراچی: بالی ووڈ کی تاریخ میں کچھ فنکار ایسے گزرے ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری سے ہی نہیں، بلکہ اپنے لکھے ہوئے مکالموں سے بھی سینما کی دنیا پر گہری چھاپ چھوڑی۔ قادر خان انہی غیر معمولی فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ کبھی مزاحیہ کرداروں سے ناظرین کو ہنسانے والے، کبھی منفی کرداروں سے خوف

قادر خان : دلیپ کمار بھی جن کے معترف Read More »

گوگل کا نیا اے آئی فیچر: گاڑی چلاتے ہوئے ذاتی معلومات کی مدد سے ملے گا ذہین جوابات

واشنگٹن: گوگل نے اینڈرائیڈ آٹو اور گوگل بلٹ اِن والی گاڑیوں کے لیے جیمنائی کا پرسنل انٹیلی جنس فیچر متعارف کرانے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے ذریعے ڈرائیورز گاڑی چلاتے ہوئے قدرتی زبان میں سوالات پوچھ سکیں گے اور اپنی ذاتی معلومات کی بنیاد پر جوابات، تجاویز اور نیویگیشن کی سہولت حاصل کر

گوگل کا نیا اے آئی فیچر: گاڑی چلاتے ہوئے ذاتی معلومات کی مدد سے ملے گا ذہین جوابات Read More »